Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام؛ سٹوڈنٹس کیلئے بڑی خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام؛ سٹوڈنٹس کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت سٹوڈنٹس کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سٹوڈنٹس کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کاہدف مقرر کردیا ، پنجاب کے سٹوڈنٹس کو جدید ترین کور آئی سیون،13جنریشن لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

وزیراعلی مریم نواز نے 2ہزار اقلیتی سٹوڈنٹس کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم دیا ہے ۔ مریم نواز کی جانب سے میٹرک اور ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کی ہدایت کی گئی ہے ، کامیاب سٹوڈنٹس کو گارڈ آف آنر بھی دیاجائے گا ۔

چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت یونیورسٹیوں کے 20ہزار،کالجز کے 14ہزار، صنعت و زراعت کے 4ہزار، میڈیکل اورڈینٹل کالجز کے 2ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ ملیں گے ، لیپ ٹاپ حاصل کرنے والوں میں 32فیصد جنوبی پنجاب کے طلبہ شامل ہوں گے ۔

طلبہ کو وزیراعلی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30دن میں 5ہزار اور 20فروری تک 35ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے ، کمپیوٹر سائنس، میڈیکل، سائنس، انجینئرنگ، سوشل سائنسز، بزنس، لینگوئج، ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ پنجاب بھر میں 30ہزار سرکاری اور 10 ہزار پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ کو سکالرشپ بھی دئیے جائیں گے ۔

وزیراعلیٰ ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت 18ہزار طالبات کو وظائف ملیں گے۔ چار سے پانچ سال تک طلبہ کی مکمل ٹیوشن فیس ہونہار سکالر شپ کے تحت ادا کی جائے گی۔

ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول، 34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل ہوچکی ہے۔ پنجاب کے پبلک سیکٹریونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5 فیصد اضافی انرولمنٹ کی گئی ہے ۔ 18پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی، 6کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائے گی ۔

وزیراعلی مریم نواز نے لیپ ٹاپ سکیم میں شفافیت یقینی بنانے پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات، سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
31%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

امتحانی مرکز کی تبدیلی ڈپٹی کمشنر جہلم کو مہنگی پڑ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب کے دورے سے ایک روز قبل میر رضا اوزگن عہدے سے فارغ
8 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں شہری سے نقدی اور طلائی زیورات ہتھیانے والے دو ملزمان گرفتار

8 فروری, 2025

امریکا میں عوام کی رائے مانی گئی پاکستان میں نہیں، فواد چوہدری

7 نومبر, 2024

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے لیے اچھی خبر

24 اکتوبر, 2024

محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث تاریخی ورثہ تباہ، شر پسند عناصر رہی سہی تاریخ بھی مٹانے کے درپے

21 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں