Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا میں عوام کی رائے مانی گئی پاکستان میں نہیں، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا میں عوام کی رائے مانی گئی پاکستان میں نہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کیا کیا نہیں ہوا، انہیں جعلی مقدموں میں ملوث کیا گیا، لیکن امریکا کے عوام نے ایک فیصلہ کیا جو مانا گیا، پاکستان کے عوام کا فیصلہ نہیں مانا گیا تاہم ایک وقت آئے گا کہ پاکستان میں بھی عوام کا فیصلہ مانا جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ امریکا میں رائے عامہ یہ چل رہی ہے کہ پاکستان میں فاشسٹ اور بربریت کا نظام چل رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ سے امید کرتے ہیں کہ بنیادی انسانی حقوق کے حوالے سے پاکستان کی جو بین الاقوامی ذمہ داریاں ہیں، وہ پاکستان پوری کرے۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر بھی اب کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ہٹانے میں بائیڈن انتظامیہ نے کردار ادا کیا تھا، اس کی تحقیقات امریکا میں ہونی چاہئیں اور پاکستان کو بھی اس کی تحقیقات کرنی چاہئیں۔

اس سے قبل نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے لیے ٹرمپ مداخلت کریں گے، ٹرمپ اور ایم بی ایس کے اچھے تعلقات ہیں اسی لیے پہلی کال ان کی ریسیو کی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب عمران خان وزیراعظم بنے،17 ماہ بعد ٹرمپ اقتدار میں آئے تو پہلا رابطہ ہوا تھا، پی ٹی آئی دور میں 17 ماہ کے بعد امریکا اور پاکستان میں رابطہ ہوا تھا، ٹرمپ کی حمایت کرنے والے پاکستانی زیادہ تر وہ ہیں، جو بانی پی ٹی آئی کے قریب ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان "بعثتِ رحمتِ عالم ﷺ کانفرنس” 31 اگست کو منعقد ہوگی

29 اگست, 2025

بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ بنوانا مزید مشکل ہوگیا

2 اکتوبر, 2023

محکمہ سوشل ویلفیئر جہلم کی شاندار کارکردگی، ڈویژنل ڈائریکٹر نے افسران و عملے کو تعریفی اسناد سے نوازا

6 اکتوبر, 2025

ٹریفک پولیس دینہ کی ماہ دسمبر کی شاندار کارکردگی، 452 چالان، 5 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع

3 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں