Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث تاریخی ورثہ تباہ، شر پسند عناصر رہی سہی تاریخ بھی مٹانے کے درپے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث تاریخی ورثہ تباہ، شر پسند عناصر رہی سہی تاریخ بھی مٹانے کے درپے

یاسر فہمید
یاسر فہمید
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گوجرخان/ سوہاوہ: محکمہ آثارِ قدیمہ کی عدم توجہی کے باعث گکھڑوں کا تاریخی ورثہ تباہ، شر پسند عناصر رہی سہی تاریخ بھی مٹانے کے درپے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرخان کے نواحی علاقہ پائمال میں قائم کیے جانے والے قلعہ کالا کوٹ محکمہ آثار قدیمہ اور انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ گکھڑوں کے اس قلعہ کی باقیات بھی قیمتی نوادرات تلاش کرنے والوں کی بے رحم کھدائی سے ختم ہوتی جا رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق نوادرات فروخت کرنے والوں نے قلعہ کالا کوٹ میں جگہ جگہ کھدائی کر کے اس ورثہ کی بچی کچی تاریخ بھی ختم کرنا شروع کر دی ہے۔ سونا، چاندی ، سکے اور نوادرات نکالنے کی غرض سے قلعہ کی باقیات میں موجود ایک کنواں بھی توڑ ڈالا گیا۔

قلعہ میں کھدائی کر کے قدیم برتن اور ان کی باقیات نکالی جا رہی ہیں جس کے باعث چند ہی مہینوں میں قلعہ کالا کوٹ کی باقیات میں ختم کر دی جائیں گی، اس کے ساتھ ساتھ قلعہ کالا کوٹ کے قریب ایک منی ڈیم بنایا جا رہا ہے جس سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ قلعہ پانی کی زد میں آجائے گا۔

اہل علاقہ اور گکھڑ تنظیموں نے حکومت اور آثار قدیمہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس تاریخی ورثہ کی باقیات کو بچایا جائے تاکہ تاریخ کی ایک اہم ترین نشانی کو محفوظ کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: منی ڈیم میں نہاتے ہوئے 62 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق

15 جولائی, 2026

ایس ایل ایس کالج جہلم کا سب سے قدیم تعلیمی ادارہ اور ضلع میں معیاری تعلیم کی روشن مثال ہے، میاں مظہر حیات

25 جنوری, 2026

جہلم میں جعلی مشروبات سے شہری بیمار ہونے لگے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خاموشی پر سوالیہ نشان

31 مئی, 2025

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

15 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں