Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی سپر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی کی رونمائی کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی سپر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی کی رونمائی کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی سپر لیگ سیزن 2 کی ٹرافی کی رونمائی کی رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیا گیا، تقریب میں علاقہ بھی سے آٹھ فرنچائزز نے نوجوان کھلاڑیوں کو چنا، تقریب میں مختلف سماجی شخصیات اورڈی سی سی کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ڈومیلی کے نجی ہال میں ڈومیلی سپر لیگ سیزن 2کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیاگیاجس کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا۔ اس تقریب میں مختلف سماجی شخصیات سمیت ڈی سی سی کے عہدیداران و ممبران نے شرکت کی۔

اس موقع پر احسان جنجوعہ نے بیسٹ بولر، بیٹسمین اور فیلڈر کیلئے دس ہزار روپے انعام کااعلان کیا۔ دینہ کی سماجی شخصیات ملک اسجد محموداعوان نے پہلاجبکہ صدربشارت ہڈالی نے ٹورنامنٹ کادوسرا انعام دینے کااعلان کیا۔ ڈی سی سی کے چیئرمین ندیم عزیز،وائس چیئرمین راشد انار کیانی، صدر راجہ عدنان کیانی بھی موجود تھے۔

ٹورنامنٹ 27، 28اور29ستمبر کو ڈومیلی کے علاقہ نگیال میں ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں آٹھ فرنچائزز نے حصہ لیااور ہرٹیم نے علاقہ ڈومیلی کے تمام دیہاتوں کے نوجوانوں میں سےپندرہ پندرہ کھلاڑیوں چنا۔

اس موقع پر ڈی سی سی کے عہدیداران کا کہناتھاکہ اس طرح کی کرکٹ لیگ سے نئے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے گا۔ وہ بھی اپنے کھیل کا مظاہرہ کرسکیں گے، ہمارا ایک ہی مقصد ہے کہ گراؤنڈ آباد ہوں اور ہسپتال ویران ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نان فائلرز پر400 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی تیاری

27 مئی, 2024

جہلم میں میونسپل کمیٹی کے اردگرد پختہ تجاوزات اور غیر قانونی ویگن اسٹینڈ قائم

13 اگست, 2025

محکمہ صحت نے سوہاوہ کے علاقہ پڑی درویزہ کے مکینوں سے بنیادی سہولیات چھین لیں

10 نومبر, 2023

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے

8 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں