Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں سے ملاقات کی خصوصی اجازت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم جیل میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں سے ملاقات کی خصوصی اجازت

عامر کیانی
عامر کیانی
5 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کو ان کے عزیز و اقارب سے ملاقات کی خصوصی اجازت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں بھی قیدیوں کی ملاقاتوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ جیل ڈسٹرکٹ جیل جہلم کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق عید کے پہلے اور دوسرے دن تمام قیدیوں، حوالاتیوں، خواتین اور نوعمر اسیران کو صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک ملاقات کی اجازت ہوگی۔

تاہم ملاقات صرف قیدیوں کے قریبی رشتہ داروں یعنی والدین، بھائی، بہن، بیٹا، بیٹی اور بیوی کے ساتھ ہی ممکن ہو سکے گی۔ کسی بھی دوسرے رشتہ دار یا فرد کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام قیدیوں کی خوشیوں میں شمولیت اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ روابط کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران سیکیورٹی اور نظم و ضبط کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور جیل انتظامیہ نے ملاقات کے دوران کسی بھی قسم کی بد نظمی سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دے دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
2 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا امتحانی مراکز کا دورہ، امتحانی عمل اور طلباء کو دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا

7 مئی, 2024

جہلم شہر میں سٹریٹ لائٹس کا نظام بری طرح متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

19 اکتوبر, 2023

جہلم: شہید کانسٹیبل صداقت علی کی 31ویں برسی، پولیس کا سلامِ عقیدت، شہید کی قربانیوں کو خراج تحسین

5 فروری, 2026

پنڈدادنخان میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ملزمان ہلاک

15 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں