Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: راجہ معروف عابد کی قیادت میں وفد کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

راجہ معروف عابد کی قیادت میں وفد کی چوہدری فرخ الطاف سے ملاقات

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
14 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: بڑاگواہ کی اہم شخصیت راجہ معروف عابدکی قیادت میں وفد نے راٹھیاں میں نومنتخب ایم این اے چوہدری فرخ الطاف سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات میں چوہدری فرخ الطاف نو منتخب ایم این اے نے راجہ معروف عابد اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ کے پورے دھڑے نے بہت محت کرکے مجھے کامیاب کرایا، آپ لوگوں کی محنت رائیگاں نہیں جانے دوں گا۔

وفد میں واجد کیانی، شکیل کھٹانہ اور عمران کیانی بھی موجود تھے۔ چوہدری فرخ الطاف نے راجہ معروف عابد کو ہرقسم کےتعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یاد رہے کہ راجہ معروف عابد کی قیادت میں یوسی نگیال سے ان کے پورے دھڑے نے بھرپور کمپین کرکے چوہدری فرخ الطاف کو کامیاب کروایاتھا۔حلقہ این اے 61 اور پی پی 24کی تمام یونین کونسلزمیں سےسب سے پہلے نمبر پر یوسی نگیال اور این اے 61 اور پی پی 24میں سے تمام پولنگ اسٹیشن میں سے بڑاگواہ پولنگ اسٹیشن پر رزلٹ کے حوالے سے پہلے نمبر پررہا اور بھاری لیڈ سے جتوایا۔

واجد کیانی، محسن کیانی، قیصر کیانی، سیدحسبان شاہ، نثار بٹ، عثمان ثانی، رمضان، چوہدری قیصر، ملک خالق، حاجی افتخار، ڈاکٹرعظیم، صادق کیفی، راجہ ضیاءاللہ، راجہ ذوالفقار، حاجی عارف، راجہ عدیل پہلوان، ہیڈماسٹر (ر) راجہ انور کیانی، راجہ شاہد اختر، راجہ عدنان، صوبیدار شفاقت، شیراز کیانی، چوہدری برکات، شکیل کھٹانہ، ندیم افضل گجر، راجہ کامران، راجہ کاظم، ڈاکٹرنصرت کیانی، نثار پٹھان، راجہ راؤف کیانی، راجہ وسیم کیانی، ڈاکٹرستار، لمنبردار وحید سمیت دیگر نے مل کرکمپین کرکے کامیابی دلوائی اور بڑاگواہ پولنگ اسٹیشن پر سے بڑی لیڈ سے کامیابی سمیٹی، ان تمام لوگوں کا ایم این اے چوہدری فرخ الطاف نے شکریہ اداکیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ضلع جہلم کے تینوں شہروں میں ماڈل بازار عوام کو جدید سہولیات فراہم کریں گے، بلال اظہر کیانی

19 جولائی, 2026

نگہبان پیکیج کے لئے منتخب مستحقین کی فہرست میں غلطیوں کی بھرمار

2 مارچ, 2024

سوہاوہ: چوہدری سلطان پرویز نے بوائز ہائی اسکول بڑاگواہ میں سینئر ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا

3 مئی, 2025

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

12 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں