Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہری ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہری ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ہیٹ اسٹروک رسپانس کیمپس قائم، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم کے میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر فواد مجید چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ شدید گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) کے پیش نظر شہری احتیاطی تدابیر کو لازمی اپنائیں تاکہ ہیٹ اسٹروک سے محفوظ رہا جا سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوامی آگاہی کے لیے ایڈوائزری جاری کی جا چکی ہے اور اس پر عمل درآمد نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ غیر ضروری طور پر شدید دھوپ میں باہر نکلنے سے گریز کریں اور اگر نکلنا ناگزیر ہو تو سر، ناک اور منہ کو مکمل طور پر ڈھانپ کر رکھیں۔ ہلکے رنگوں کے ڈھیلے کپڑے پہنیں، جسمانی مشقت سے بچیں اور ایسی خوراک استعمال کریں جو جسم کو ٹھنڈک پہنچائے، مثلاً سبزیاں اور پھل۔ گوشت اور انڈوں کے استعمال میں کمی کریں اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

ڈاکٹر فواد نے خبردار کیا کہ بچوں کو کھڑی گاڑیوں میں ہرگز نہ چھوڑیں کیونکہ ان میں درجہ حرارت تیزی سے بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ شہری ٹھنڈے پانی سے ہاتھ اور منہ دھوئیں تاکہ خون کی روانی بہتر ہو، اور دھوپ میں نکلتے وقت ایلوویرا کا استعمال کریں جو لوشن سے بہتر اور قدرتی تحفظ فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں ہیٹ اسٹروک رسپانس کیمپس قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

ڈاکٹر فواد مجید نے محکمہ موسمیات کی وارننگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے چند دنوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، جس کے باعث شہریوں کو مزید محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الطاف پارک کی بحالی کے کام کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

20 فروری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا بڑاگواہ میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ، ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لیا

21 جولائی, 2026

جہلم: وزیر اعلی مریم نواز ہر شعبہ میں ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں ہیں ، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

12 جولائی, 2025

جہلم: معروف قانون دان چوہدری فرحت کمال ضیاء کی جانب سے حلیم نان اور ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام

4 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں