Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب ٹیم کی حوصلہ افزائی، اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے عملے میں اعزازیہ کے چیکس تقسیم کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب ٹیم کی حوصلہ افزائی، اسسٹنٹ کمشنر دینہ نے عملے میں اعزازیہ کے چیکس تقسیم کر دیے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والے عملے کی حوصلہ افزائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے ستھرا پنجاب ٹیم کے اراکین میں فی کس 10 ہزار روپے اعزازیہ کے چیکس تقسیم کیے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ ساجدہ رزاق نے صفائی کے نظام کو مؤثر اور بہتر رکھنے کے لیے فیلڈ عملے کی محنت، ذمہ داری اور خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے شعبے میں کام کرنے والا فیلڈ عملہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے ستھرا پنجاب ٹیم کے اراکین کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی، کوڑا کرکٹ کی بروقت جمع آوری و تلفی اور عوامی مقامات کو صاف رکھنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں مزید مستعدی اور پیشہ ورانہ انداز میں جاری رکھیں۔

ساجدہ رزاق نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی کی سرگرمیوں میں مزید بہتری، موثر فیلڈ نگرانی اور مختلف ٹیموں کے درمیان بہتر رابطہ برقرار رکھنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اچھی کارکردگی کا اعتراف اور عملے کی حوصلہ افزائی سے ان میں مزید جذبہ پیدا ہوتا ہے، اس لیے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے اسی محنت، لگن اور ذمہ داری کے ساتھ کام جاری رکھا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صفائی کے نظام کو موثر بنانے کے لیے فیلڈ میں موجود عملے کی مسلسل محنت ضروری ہے اور عوامی سہولت کے پیش نظر صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، 30 سالہ شخص زخمی

10 جنوری, 2025

دینہ میں شہری سے نقدی اور طلائی زیورات ہتھیانے والے دو ملزمان گرفتار

8 فروری, 2025

2023 میں کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے اور کہاں منتقل ہوئے؟ پریشان کن اعدادو شمار

11 جنوری, 2024

جہلم: لالہ زار کالونی ریلوے پھاٹک شہریوں کے لیے عذاب بن گیا، ٹریفک جام معمول بن گیا

5 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں