Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کا اجلاس، ممبر شپ شروع کرنے کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کا اجلاس، ممبر شپ شروع کرنے کا اعلان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس زیر صدارت محمد امجد بٹ منعقد ہوا۔

اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ یکم اگست سے 13 اگست تک جہلم پریس کلب کی ممبر شپ کھولی جائے گی ، جہلم پریس کلب کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے معیار پر پورا اترنے والے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان کو باضابطہ جہلم پریس کلب کی ممبر شپ دی جائے گی ۔ 13 اگست سہ پہر 4 بجے تک ممبر شپ اوپن رہے گئی۔

خواہشمند پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافی جہلم پریس کلب کے فارم کے ساتھ اپنے ادارے کا اتھارٹی لیٹر یا کارڈ لف کرکے اپنی درخواستیں صبح 9 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک جہلم پریس کلب میں جمع کرواسکیں گئے۔

اجلاس میں ایگزیکٹو ممبران جن میں چیئرمین مہر محمد الیاس، جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ، نائب صدر چوہدری ظفرنور، سینئر نائب صدر غلام قادر مخلص ، جائنٹ سیکرٹری چوہدری مہربان حسین، آفس سیکرٹری عبدالغفارآزاد موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا بازاروں کا دورہ، گراں فروشوں کو جرمانے

9 مارچ, 2026

محکمہ داخلہ پنجاب نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

23 اگست, 2025

ضلع جہلم میں محرم الحرام کے دوران امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم

5 جون, 2026

پنجاب میں آئندہ ہفتے درجہ حرات میں اضافے اور بارشوں کی پیش گوئی

7 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں