Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم ماحولیاتی آلودگی کے دہانے پر کھڑا ہے، شہری و سماجی حلقے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم ماحولیاتی آلودگی کے دہانے پر کھڑا ہے، شہری و سماجی حلقے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم ماحولیاتی آلودگی کے دہانے پر کھڑا ہے روزانہ کئی ٹن کوڑا اکٹھا ہوتا ہے جس کا صرف 50 فیصد میونسپل کمیٹی کا عملہ اٹھا پاتا ہے، انسانی حیات کے لئے سب سے خطرناک پلاسٹک بیگ ہیں۔

ان خیالات کا اظہار جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اندرون شہر میں روزانہ کئی ٹن کوڑا اکٹھا ہوتا ہے، جس میں سے میونسپل کمیٹی کا عملہ اپنے محدود وسائل کو استعمال کرتے ہوئے محض 50 فیصد کوڑا اٹھا پاتا ہے جبکہ باقی ماندہ کوڑا ہوا کے ذریعے گلی محلوں میں پھیل جاتا ہے اور انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

شہریوں نے بتایا کہ پلاسٹک بیگز کی عمر 500 سال سے بھی زیادہ ہوتی ہے،پلاسٹک بیگز میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کینسر جیسے موذی امراض کا باعث بنتی ہے، ہمیں چاہیے کہ ضلع بھر میں شاپر بیگز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کروائی جائے تاکہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لیے ایک جامع پالیسی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

30 اکتوبر, 2024

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 320 کلو مضر صحت گوشت تلف، ایک شخص گرفتار

19 جولائی, 2026

جہلم پریس کلب ڈیجیٹل میڈیا کے انتخابات مکمل

29 دسمبر, 2024

پنجاب کا کوئی اسکول ونٹر کیمپ نہیں لگائے گا، محکمہ تعلیم کی ہدایات جاری

23 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں