Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گرمی کی شدت محسوس ہوتے ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ، شوگر ، بلڈ پریشر کے مریض احتیاط سے کام لیں، دھوپ اور گرمی میں کام کرنے والے سر ڈھانپ کر رکھیں۔

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرفواد مجید چوہدری نے اخبار نویسوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موسم گرما میں گرمی کی شدت میں دن بدن اضافہ ہو رہاہے ، شوگر ، بلڈ پریشر کے مریض کھانے پینے کی اشیاء میں احتیاط سے کام لیں، جبکہ گرمی کی شدت کے ساتھ ہی پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

ڈاکٹر فواد مجید چوہدری نے مزید کہا کہ دھوپ اور گرمی میں کام کرنے والے محنت کش اپنا سر ڈھانپ کر رکھیں اور گرمی سے بچیں ، شوگر و بلڈ پریشر کے مریض اپنے معالج سے رابطہ رکھیں اور اپنی مرض کے لحاظ سے ادویات کا استعمال بھی جاری رکھیں۔

ڈاکٹر فواد مجید نے کہا کہ علاج سے احتیاط بہتر ہے ، مائیں اپنے کم عمر بچوں کو گرمی اور دھوپ میں کھیلنے کی اجازت ہرگز نہ دیں تاکہ بیماریوں سے نجات مل سکے، سرکاری ہسپتال میں موجود ڈاکٹرز ہمہ وقت مریضوں کی خدمت کے لئے 24 گھنٹے موجود ہیں تاکہ مریضوں کو کسی قسم کی کوئی پریشانی لاحق نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے بازاروں میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت

14 اکتوبر, 2023

جہلم: جانوروں کے کھانے کیلئے باسی اور مضر صحت روٹیوں کی سرعام فروخت عروج پر پہنچ گئی

21 جولائی, 2024

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، لیکن اشیاء ضروریہ مہنگی کیوں؟

18 مئی, 2024

مکہ معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد، امن اور اجتماعی دفاع کی جانب اہم پیش رفت ہے، چوہدری فرخ الطاف

13 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں