Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے بازاروں میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے بازاروں میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے بازاروں میں گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیوں اور زرعی ادویات کی کھلے عام فروخت جاری ہے۔ گھریلو جھگڑے ، محبت میں ناکامی ، شادی میں ناکامی ، بیروزگاری ،غربت پر خودکشیاں کرنے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا، شہریوں نے زہریلی گولیاں فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں گھریلو جھگڑوں کے واقعات بڑھنے سے نشہ آور گولیاں زہریلی ادویات کے استعمال سے اب تک درجنوں نوجوان لڑکوں ، لڑکیوں سمیت شادی شدہ خواتین و مرد اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر چکے ہیں۔ یہ واقعات متعلقہ حکومتی اداروں اور محکموں کا مبینہ طور پر زرعی ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلروں پر کنٹرول کا نہ ہونے اور والدین کی طرف سے اپنے نوجوان بچوں، بچیوں پر چیک اینڈ بیلنس کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

ضلع بھر میں درجنوں سے زائد زرعی ادویات فروخت کرنیوالے ڈیلروں کی دکانیں موجود ہیں جو بغیر لائسنس اپنی مرضی کے نرخوں پر زہریلی ادویات بغیر کسی روک ٹوک کے کھلے عام فروخت کر رہے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کو زہریلی گولیاں اور نشہ آور ادویات محکمہ زراعت کے ملازمین کی آشیر باد سے ڈیلرز مہیا کرتے ہیں، اس وقت ضلع بھر میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی طرف سے محبت میں ناکامی یا کسی بھی جھگڑے ،بیروزگاری، غربت ہونے کے باعث وہ کسی بھی زرعی ادویات فروخت کرنے والی دکانوں پر سے گند م میں رکھنے والی زہریلی گولیاں، نشہ آور ادویات چند روپوں میں خرید کراپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔

اس سلسلہ میں کسی بھی دکاندار کے پاس ان زہریلی ادویات گولیاں فروخت کرنے کا لائسنس نہیں اور زہریلی زرعی ادویات فروخت کرنیوالے دکاندار منہ مانگے داموں پر زہریلی ادویات فروخت کررہے ہیں۔

ضلع جہلم کی سماجی ، رفاعی، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین نے اعلیٰ حکام سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار پر خصوصی تقریب

6 ستمبر, 2026

رکشہ ڈرائیورز کے لیے خوشخبری، لائسنس بنوانے کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

1 اکتوبر, 2024

افواجِ پاکستان وطن کی خودمختاری، قومی غیرت اور سلامتی کی ضامن ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

28 فروری, 2026

جہلم میں احترام رمضان آرڈیننس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں جاری

24 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں