Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قانونی تقاضے پورے کرنے والی فلاحی اور سماجی تنظیموں کو بھرپور سہولت فراہم کریں گے، سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قانونی تقاضے پورے کرنے والی فلاحی اور سماجی تنظیموں کو بھرپور سہولت فراہم کریں گے، سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قانونی تقاضے پورے کرنے والی فلاحی اور سماجی تنظیموں کو بھرپور سہولت فراہم کریں گے تاکہ وہ فلاحی سرگرمیوں کو بہترین طریقے سے سرانجام دے سکیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے این جی اوز رجسٹریشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

اجلاس میں 10 مختلف فلاحی اداروں جکر میڈیکل ٹرسٹ، رحمت فاونڈیشن، عاصمہ ایجوکیشن ٹرسٹ، ممتا ویلفیئر ایسوسی ایشن،نور ویلفیئر ٹرسٹ، اپنا گھر سمیت دیگر سماجی تنظیموں کی رجسٹریشن اور ری نیو کرنے کے کیس پیش کئے گئے جن میں سے قانونی تقاضے پورے کرنے والی تنظیموں کے کیسوں کی منظوری دی گئی جبکہ بقیہ کو ضروری دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
46%
2 km/h
پیر
28 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی

26 جولائی, 2026

ضلع جہلم میں فلیش فلڈ سے تباہی، 23 ہزار افراد متاثر، امدادی کارروائیاں جاری

30 اگست, 2025

جہلم سپورٹس فیسٹیول؛ تین روزہ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ٹائیگر فٹبال کلب جہلم فاتح

27 جون, 2024

سوہاوہ: امن و امان خراب کرنے والے عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، آر پی او بابر سرفراز الپا

15 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں