Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے سول لائن وائے کراس اور پیرا غیب چوک کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے صفائی میں مصروف سینٹری سٹاف سے ملاقات کی اور جاری صفائی کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے حکام کو ہدایت جاری کی کہ ہر گلی، محلہ، نالہ اور کچرا ڈپو مکمل طور پر صاف اور کوڑا کرکٹ سے پاک ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ "ستھرا پنجاب” مہم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور ضلعی انتظامیہ اس پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ شہر کو صاف اور صحت مند رکھنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھانی ہوں گی۔

میثم عباس نے متنبہ کیا کہ صفائی کے معاملات میں کسی قسم کی غفلت یا سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، اور جو بھی اہلکار یا ادارہ کوتاہی کا مرتکب پایا گیا، اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں رش بڑھ گیا

17 مارچ, 2026

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا

1 جون, 2026

پنڈدادنخان میں پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

14 جولائی, 2025

جہلم میں سرکاری دفاتر میں افسران کی عدم موجودگی معمول بن گئی، عوام شدید مشکلات کا شکار

10 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں