Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: القادر یونیورسٹی میں مارکیٹنگ گالا اور انٹر کالج مقابلوں کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: القادر یونیورسٹی میں مارکیٹنگ گالا اور انٹر کالج مقابلوں کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے القادر یونیورسٹی سوہاوہ میں منعقدہ مارکیٹنگ گالا اور انٹر کالج مقابلوں میں شرکت کی، جہاں انہوں نے طلبہ و طالبات کی جانب سے لگائے گئے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے طلبہ کی جانب سے لگائے گئے چھوٹے کاروباری اسٹالز، تخلیقی آئیڈیاز اور پیشکش کے انداز کی تعریف کی اور ان کے حوصلہ افزائی کی۔

غزالہ اصغر کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں نہ صرف طلبہ کے اعتماد میں اضافے کا باعث بنتی ہیں بلکہ انہیں عملی زندگی، مارکیٹنگ اور کاروبار کے بنیادی تصورات سے روشناس کراتی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ طلبہ کی نمائش، تخلیقی صلاحیتوں اور اعتماد کی سطح کو بڑھانے کے لیے ایسے مقابلوں اور ایونٹس کا کثرت سے انعقاد کیا جانا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں اس طرح کے مثبت اور تعمیری پروگرام مستقبل کے باصلاحیت نوجوانوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر نے دریائے جہلم، نہروں اور ندی نالوں میں نہانے پر مکمل پابندی عائد کر دی

23 مئی, 2025

اسٹیٹ بینک کی 75 روپے کے نیلے اور سبز رنگ کے نوٹ سے متعلق وضاحت

16 اکتوبر, 2023

سرکاری حج پیکیج : رواں سال جانے والے عازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

23 جنوری, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں خصوصی سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 408 افراد کی چیکنگ

10 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں