Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آ پریشن، 52 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آ پریشن، 52 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
26 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 52 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سٹی سرکل کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 52 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد پانچ خاندانوں پر مشتمل ہیں اور طویل عرصے سے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے۔ کارروائی کے دوران یہ بھی انکشاف ہوا کہ 10 سے زائد افغان باشندوں نے جعلی دستاویزات تیار کروا رکھی تھیں، جنہیں مزید تفتیش کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

تمام گرفتار افراد کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

دوسری جانب جہلم پولیس نے ضلع بھر میں سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی بھی کی۔ پولیس کے مطابق 21 مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 451 افراد، 185 گھروں اور 11 بس اسٹینڈز و ہوٹلوں کو چیک کیا گیا، جبکہ 64 افراد کی کرایہ داری کا اندراج بھی کیا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات دہشت گردی اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

جہلم پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک شخص یا غیر قانونی سرگرمی کے بارے میں فوری اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

1 اپریل, 2024

جہلم میں مہنگائی کی دہائی میں کمی نہ آئی، سبزیاں بھی قوت خرید سے باہر

11 ستمبر, 2024

پسند کی شادی کرنے کی خواہش پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

17 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں