Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مالے میں مٹی سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مالے میں مٹی سے بنی دنیا کی سب سے بڑی مسجد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

یوں تو ہرمسجد اللہ پاک کی کبریائی، اس کے جاہ جلا ل اور تقدس کی علامت ہے تاہم دنیا کی کچھ مساجد اپنے طرز تعمیر کے سبب منفردمقام رکھتی ہیں۔

مغربی افریقی ملک مالے میں دنیا کی سب سے بڑی مٹی سے بنی مسجد واقع ہے۔ ڈجنگریبر مسجد منفرد طرز تعمیر کی وجہ سے ٹمبکٹو کی شان بڑھا رہی ہے۔

مالےکے شہر ٹمبکٹو میں دنیا کی سب سے بڑی مٹی اور گارے سے بنی مسجد ڈجنگریبر میں واقع ہے، 1240ء کے فن تعمیر کی اس شاہکار مسجد کی دیواریں کچی اینٹوں کی ہیں جن پرگارے کا لیپ کیا گیا ہے۔

مسجد کی دیواروں پرجا بجا لکڑی کے بلاکس نصب ہیں مٹی سے بنے مینار اور محراب مسجد کی شان ہیں۔

مسجد ڈجنگریبر کا ڈیزائن پرانی طرز کا ہے، مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی کچی اینٹیں گرمی کی حدت کو روکتی اور ماحو ل کو ٹھنڈا رکھتی ہیں۔

ہرسال جب بارشیں ہوتی ہیں تو یہاں کے مکین مسجد کی دوبارہ لپائی کرتے ہیں جس میں بچے بڑے سب ہی بھرپور انداز میں حصہ لیتے ہیں۔

مٹی سے بنی دنیا کی اس نابغہ روزگار مسجد میں 2000 نمازیوں کی گنجائش ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے

12 دسمبر, 2023

سعودی عالم نے غیر مسلم ممالک کی شہریت کو حرام قرار دے دیا

23 نومبر, 2024

ایلون مسک کی مسلم فلاحی تنظمیوں پر تنقید نے نیا تنازع کھڑا ہوگیا

24 فروری, 2025

ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا گیا

1 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں