Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بائیڈن نے بھی ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بائیڈن نے بھی ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس نے صدر جوبائیڈن سے متعلق ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ دیا ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے الیکشن مہم کے حوالے سے وضاحت بھی جاری کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیری کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے، یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا ہے، جب جوبائیڈن سے متعلق افواہ پھیلائی جا رہی تھی۔

اس افواہ کے مطابق صدر جوبائیڈن ٹرمپ کے مقابلے میں کمزور اور ناکام مہم سے دستبردار ہو رہے ہیں، اس پر وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کا ردعمل میں کہنا تھا کہ ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہنا تھا کہ امریکی صدارتی الیکشن 2024 میں جوبائیڈن مہم کو نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

وائٹ ہاوس کی جانب سے وضاحت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ٹرمپ کے مقابلے میں کمزور الیکشن مہم چلائی گئی، جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کے دوران کچھ اس طرح دکھائی دیے، گویا وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے انتخابات سے قبل ہی شکست تسلیم کر چکے ہیں۔

انہی قیاس آرائیوں پر امریکی صدر کی جانب سے انتخابی مہم کے ٹیم ممبران کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ کہیں نہیں جا رہے ہیں، جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی ممبران سے بات چیت میں کہنا تھا کہ میں چل رہا ہوں،اور ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر کے طور پر ذمہ داریاں نبھاتا رہوں گا۔

واضح رہے 27 جون کو اٹلانٹا میں سابق امریکی صدر اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کے درمیان مباحثہ ہوا تھا، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کو چپ کرا دیا تھا۔

اسے ماہرین جوبائیڈن کی کمزوری اور قبل از شکست سے بھی جوڑ رہے ہیں، جبکہ کچھ ماہرین اگلے چار سال کے لیے جوبائیڈن کو صدر کے لیے ان فٹ قرار دے رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

5 جنوری, 2025

جذبہ ایمان کا بے مثال مظاہرہ، 4 مسلمان یورپ سے گھوڑوں پر حج کیلئے پہنچ گئے

4 مئی, 2025

عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا

16 اپریل, 2024

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

5 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں