Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 36 سالہ محنت کش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 36 سالہ محنت کش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جی ٹی روڈ پر قتل کی لرزہ خیز واردات، نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 36سالہ محنت کش ریڑھی فروش کو قتل کر دیا، مسلح موٹرسائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے جی ٹی روڈ دینہ چونگی نمبر 5 قائداعظم ٹاؤن کے قریب اندھا دھند فائرنگ کر کے غریب محنت کش 36سالہ نصیب اللہ ولد فرید اللہ سکنہ پار ہوتی پورول آباد مردان حال مقیم میاں کالونی دینہ ریڑھی فروش کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس سٹی چوکی دینہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ریسکیو 1122نے جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم پہنچایا، پولیس سٹی چوکی دینہ نے رپورٹ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

بتایا جاتا ہے کہ قتل ہونے والا شخص نصیب اللہ ریڑھی لگا کر اپنا روزگار کماتا تھا ، واردات کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
59%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
38 °C
پیر
40 °C
منگل
41 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

مون سون کا نیا خطرناک اسپیل، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
23 جولائی, 2026
سوہاوہ میں آؤٹ سورس سکول مالکان کا انوکھا کارنامہ، اساتذہ پر بم گرا دیا
23 جولائی, 2026
جہلم: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
23 جولائی, 2026
جہلم: سرکاری دفاتر میں تاخیر، کرپشن اور ٹاؤٹ مافیا کے خلاف شہری سراپا احتجاج
23 جولائی, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، عوامی مقامات پر آوارہ گردی کرنے والے چار افراد گرفتار
23 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں موسم سرما کے لیے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، امتحانات دسمبر تک مؤخر

27 اکتوبر, 2025

موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کرنے والوں کیلئےاچھی خبر

30 نومبر, 2024

موسم برسات کی شجر کاری مہم کو بھر پور کامیاب بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

13 جولائی, 2024

سرکاری نرخنامے پر پھل، سبزیاں اور گوشت کی خریداری ناممکن، گراں فروشی عروج پر

6 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں