Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی اور بہترین تعلیمی ماحول یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی اور بہترین تعلیمی ماحول یقینی بنانے کیلئے متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی اور بہترین تعلیمی ماحول یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت متحرک ہے۔ اس سلسلے میں تعلیمی اداروں کی مسلسل انسپکشن کا عمل جاری ہے۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے الطاف حسین ہائی سکول اور ایم سی سکول بورڈنگ محلہ کے دورے کے دوران کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاس رومز کا دورہ کرتے ہوئے طلبا و طالبات سے ملاقات کی اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی حاصل کی۔

انہوں نے طلباء سے تعلیمی معیار، سکول کی سہولیات اور ان کے مسائل پر گفتگو کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تعلیم کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے اور تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ طلبا کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور انہیں بہترین ماحول مہیا کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ضلع جہلم میں صفائی کے حوالے سے مہم تیزی سے جاری ہے، سیدہ رملہ علی

8 اگست, 2024

جہلم میں کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں

20 نومبر, 2024

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے میونسپل کمیٹی کی نااہلی کا پول کھول دیا

10 جنوری, 2024

انتخابات تک موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کیا رہیں گی؟

15 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں