Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول اسپتال جہلم میں تعینات سکیورٹی گارڈز اور سینٹری ورکرز تنخواہوں سے محروم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول اسپتال جہلم میں تعینات سکیورٹی گارڈز اور سینٹری ورکرز تنخواہوں سے محروم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے سکیورٹی گارڈز اور سینٹری ورکرز مہیا کرنے والی نجی کمپنیوں کی جانب سے بروقت سینٹری ورکرز اور سکیورٹی گارڈ ز کو تنخواہیں نہیں دی جارہی جس کے باعث سینٹری ور کرز اور سیکورٹی گارڈ ز کو مالی مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔

اس کے نتیجے میں سکیورٹی کمپنی کے اہلکار ذہنی دباؤ کا شکار دکھائی دیتے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ سیکورٹی گارڈزکےلڑائی جھگڑے روزانہ کا معمول بن چکے ہیں جبکہ صفائی کرنے والا عملہ بھی اسی ڈگر پر چل رہا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایک درجن سے زائد سکیورٹی گارڈز جن میں خواتین اور مرد صبح سے شام اور رات سے صبح تک چوکنا ہوکرڈیوٹیاں دیتے دکھائی دیتے ہیں۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور ٹھیکیدار کوماہوار تنخواہیں ادا کرنے کامطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ، صارفین لٹنے پر مجبور

10 فروری, 2025

سوہاوہ: صحافی محمد نبیل حسن کے بھائی چوہدری شہزاد سعید رشتہ ازدواج میں منسلک

20 اکتوبر, 2025

میٹرک کے امتحانات کب ہونگے؟ شیڈول جاری

14 نومبر, 2023

جہلم: عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

14 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں