Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سرکاری دکانات کے کرایے مارکیٹ ریٹ پر مقرر کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سرکاری دکانات کے کرایے مارکیٹ ریٹ پر مقرر کرنے کا فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری دکانات اور مارکیٹوں کے کرایوں کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق مقرر کرنے اور بقایہ جات ادا نہ کرنے والے دکانداروں اور تاجروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں ضلع انتظامیہ کے مختلف افسران نے شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر کو حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ کرایہ جات اور مارکیٹ ویلیو کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ جو دکانات کرایوں کی عدم ادائیگی کے باعث بند ہیں، انہیں جلد از جلد نیلامی میں شامل کیا جائے اور ان کا کرایہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق طے کیا جائے۔

ڈی سی جہلم نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کرایوں کے تعین اور وصولی کے عمل کو شفاف اور مؤثر بنایا جائے گا تاکہ سرکاری وسائل کا ضیاع روکا جا سکے اور خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا محاسبہ کیا جا سکے۔

اجلاس کے دوران متعلقہ افسران نے حکومتی پالیسیوں کے مطابق کرایوں کے تعین اور وصولی کے عمل پر تفصیلی گفتگو کی اور آئندہ کے لیے حکمت عملی مرتب کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہری پریشان، مہنگائی نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں

17 مئی, 2026

اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی، جہلم بار کی ہڑتال

17 اکتوبر, 2023

سوہاوہ: محکمہ جنگلات کی ٹیموں نے ڈومیلی کے علاقہ سے لکڑی چوری کی کوشش ناکام بنا دی

18 دسمبر, 2024

جہلم میں پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 2 خواتین گرفتار

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں