عام انتخابات: سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کے کاغذات نامزدگی جمع

دینہ: عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی چوہدری شہباز حسین نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024کیلئے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات کا حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین کے حلقہ این اے 60 جہلم ون سے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button