Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نواز شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، 21 اکتوبر کو ان کا تاریخی استقبال ہو گا۔ مہر فیاض
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نواز شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، 21 اکتوبر کو ان کا تاریخی استقبال ہو گا۔ مہر فیاض

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: مہر محمد فیاض نے کہا کہ میاں نواز شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، 21 اکتوبر کو ان کا تاریخی استقبال ہو گا۔ ملک کو نقصان پہنچانے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے، میاں محمد نواز شریف نے ملکی سلامتی پر کبھی آنچ نہیں آنے دی پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا یا۔

مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض نے دینہ کے نواحی علاقہ کھو کھا میں میاں نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں ایک بہت بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک اور قوم کی ترقی میں میاں نواز شریف کا اہم کردار ہے جو قوم کبھی نہیں بھولے گی، ٹھاٹھے مارتا سمندر میاں نواز شریف کا استقبال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ قوم ثابت کرے گی کہ اپنے لیڈر کا استقبال کیسے کیا جاتا ہے۔ 21اکتوبر کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہو گا، قوم کا ہیرو ملک کی خوشحالی لے کر واپس آ رہا ہے۔ ملک میں موٹروے ، سی پیک سمیت بے شمار منصوبے نواز شریف کی ملکی خدمات کو منہ بولتا ثبوت ہے۔

مہر فیاض نے کہا کہ قوم اپنے لیڈر میاں نواز شریف کو چوتھی بار ملک کا وزیر اعظم بنائے گی اور تعمیرو ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن کرے گی رُکے ہوئے کام دوبار ہ تیزی سے شروع کیے جائیں گے اور تحصیل دینہ کی عوام کا بہت بڑا قافلہ میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور روانہ ہو گا۔

تقریب میں چوہدری شبیر ، چوہدری مظہر ، میاں خاور خورشید سمیت دیگر نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کر کے ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

9 جون, 2024

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈائریکٹر امیگریشن نے اہم بیان جاری کردیا

24 دسمبر, 2024

سوہاوہ: قتل کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی

13 جون, 2026

جہلم کے علاقہ آئمہ افغانان کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم، نکاسی آب کے مسائل پر سڑکوں پر احتجاج

22 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں