Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوزوکی کلٹس کی قیمت ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد کتنی ہو گئی ؟ بڑی خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوزوکی کلٹس کی قیمت ود ہولڈنگ ٹیکس کے بعد کتنی ہو گئی ؟ بڑی خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوزوکی کلٹس( Suzuki Cultus)پاکستان میں جاپانی آٹو مینوفیکچرر کی ایک مشہور کار ہے جو اپنی پاور پیکڈ فیچرز، آرام دہ ڈرائیو، ڈوئل ایس آر ایس ایئر بیگز، بہترین مائلیج، جدید ڈیزائن اور کشادہ جگہ کی وجہ سے خریداروں کی اولین پسند بنی ہوئی ہے۔

اس کا اسٹائلش ڈیزائن اور ایروڈائنامک شکل اسے اپنی کلاس میں مزید پرکشش بناتے ہیں، جبکہ اضافی ایکسیسریز گاڑی کی روڈ پر موجودگی کو مزید بہتر کرتی ہیں۔

سوزوکی کلٹس کے ویرینٹس

پاکستان میں سوزوکی کلٹس تین ویرینٹس میں دستیاب ہےجن میں وی ایکس آر(VXR)، وی ایکس ایل (VXL) اور وی ایکس ایل – اے جی ایس (VXL-AGS) شامل ہیں ۔

سوزوکی کلٹس کی فائلرز کیلئے قیمتیں

فائلرز کے لیے سوزوکی کلٹس کی ایکس فیکٹری قیمتیں اور ودہولڈنگ ٹیکس شامل کرکے تفصیلات درج ذیل ہیں:

سوزوکی کلٹس وی ایک آر (Suzuki Cultus VXR Price)

سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) کی ایکس فیکٹری قیمت 38 لاکھ 58 ہزار روپے ہے جسے خریدنے پر فائلرز کو 38 ہزار 580 روپے ود ہولڈنگ ٹیکس بھی ادا کرنا ہو گا جس کے بعد قیمت 38 لاکھ 96 ہزار 580 روپے پر پہنچ جاتی ہے ۔

سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل (Suzuki Cultus VXL Price)

اس ویرنٹ کی ایکس فیکٹری قیمت 42 لاکھ 44 ہزار روپے ہے جبکہ اس کی خریدار ی پر فائلر کو 42 ہزار 440 روپے ٹیکس دینا ہوگا جس کے بعد گاڑی کی قیمت 42 لاکھ 86 ہزار 440 روپے پر پہنچ جاتی ہے ۔

سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل – اے جی ایس (Suzuki Cultus VXL-AGS)

سوزوکی کلٹس آٹو ٹرانسمیشن کی ایکس فیکٹری قیمت 45 لاکھ 46 ہزار روپے ہے اس پر فائلرز کو 45 ہزار 460 روپے ٹیکس ادا کرنا ہو گا جس کے بعد گاڑی کی قیمت 45 لاکھ 91 ہزار 460 روپے ہو گی ۔

نان فائلرز کے لیے سوزوکی کلٹس کی قیمتیں

نان فائلرز کے لیے سوزوکی کلٹس مہنگی ہوگی کیونکہ انہیں فائلرز کے مقابلے میں زیادہ ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

نان فائلرز کیلئے سوزوکی کلٹس وی ایکس آر کی قیمت 39 لاکھ 73 ہزار 740 روپے

نان فائلرز کیلئے سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل کی قیمت 43 لاکھ 71 ہزار 320 روپے

نان فائلرز کیلئے سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل – اے جی ایس کی قیمت 46 لاکھ 82 ہزار 380 روپے ہے ۔

نئی قیمتوں کے ساتھ، صارفین اپنے بجٹ کے مطابق گاڑی خریدنے کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی شریعت کے خلاف اور معاشرتی فساد کا سبب ہے، سعد محمد مدنی

22 مئی, 2025

اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے ٹکٹ پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟

8 جولائی, 2024

پنڈدادنخان میں وادی توبر کھیوڑہ روڈ پر کے قریب کوسٹر الٹ گئی، 4 مسافر زخمی

12 دسمبر, 2025

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا مین بازار کا دورہ، گراں فروشی پر چکن شاپس کو جرمانے

21 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں