Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہرکے وسط چوک اہلحدیث میں قائم پارک کے ارد گرد تجاوزات کی بھرمار، میو نسپل کمیٹی کا شعبہ انسداد تجاوزات خاموش تماشائی، خریداری کےلیے آنے والی خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں مشکلات کاسامنا ہے، ریڑھی بانوں نے پارک کے ارد گرد ریڑھیاں کھڑی کرکے راستہ بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کے وسط چوک اہلحدیث میں قائم پارک کے ارد گرد بااثر ریڑھی بانوں نے ریڑھیاں کھڑی کرکے خریداری کےلیے آنے والی خواتین بچوں بزرگوں کی امدورفت میں مشکلات پیداکررکھی ہیں۔

دوسری جانب میونسپل کمیٹی کاشعبہ تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف ہے جسکی وجہ خواتین سمیت سکول کالجز کے بچے بچیوں کو بھی آمدورفت میں خاصی دقت پیش آتی ہے۔

اس حوالے سے شہری تنظیموں کے عمائدین نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارک کے اردگرد ریرھیاں کھڑی ہونے سے 1122کی ایمبولینس، فائربرگیڈ کی گاڑیاں بھی ایمرجنسی کی صورت میں بازار اور اردگرد کے گلی محلوں میں داخل نہیں ہوسکتیں۔

انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران کوچاہیے کہ انسداد تجاوزات کے عملے کو متحرک کریں اور تجاوزات قائم کرنے والے ریڑھی بانوں کی ریڑھیاں سرکاری تحویل میں لی جائیں اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں تاکہ شہر کی سڑکیں بازار کشادہ ہوں اور خوبصورتی میں اضافہ ہوسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2024 میں ہنڈا موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتیں کیا ہونگی؟

27 نومبر, 2023

صحافی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، مہر محمد الیاس

2 دسمبر, 2024

جہلم: دربارِ عالیہ بابا بگا شیرؒ کا سالانہ عرس 28 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

25 اکتوبر, 2025

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ جہلم سے ڈی پی او سمیت سینکڑوں پولیس جوان اٹک روانہ

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں