Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امیرِ طالبان کا نماز، پردے اور نامحرم سے متعلق قانون کو فوری نافذ کرنے کا حکم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امیرِ طالبان کا نماز، پردے اور نامحرم سے متعلق قانون کو فوری نافذ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کابل: امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے حکام کو نماز، پردے، نامحرم اور لباس سے متعلق نئے قانون کو ملک بھر میں فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے فاریاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امیرِ طالبان نے سول اور فوجی حکام کو حکم دیا ہے کہ کہا کہ معاشرے میں نیکی کو فروغ دینے کے نئے قانون پر عمل درآمد کرائیں۔

فاریاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت کے مطابق امیرِ طالبان ہبتہ اللہ اخوند زادہ نے یہ حکم نامہ شمالی فاریاب کے ایک غیر معمولی دورے کے دوران جاری کیا۔ اس سے قبل وہ صوبے بادغیس کے دورے پر تھے۔

یاد رہے کہ حال ہی میں طالبان میں ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس میں خواتین کے محرم سے بغیر باہر نہ نکلنے، عوامی مقامات پر آواز پست رکھنے اور چہرہ ڈھانپنے کا حکم دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں مردوں کو داڑھی منڈوانے اور غیر شرعی لباس پہننے پر بھی پابندی ہوگی۔ مرد ملازمین پر باجماعت نماز کی ادائیگی لازم قرار دی گئی ہے۔

علاوہ زیں جانداروں کی تصاویر رکھنے، ہم جنس پرستی، جانوروں کی لڑائی، عوامی اور غیر مسلم تعطیلات میں موسیقی بجانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

اس قانون کی خلاف ورزی پر وزارت امر بالمعروف و نہی منکر کو سزا دینے کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔

افغانستان جہاں پہلے ہی لڑکیوں کی سیکنڈری تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پر پابندی ہے۔ نئے قانون کے متعارف کرانے پر عالمی قیادت اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید اعتراض اُٹھایا اور خدشات کا اظہار کیا۔

جس پر نائب ترجمان طالبان نے کہا تھا کہ نئے قانون کے نفاذ میں نرمی برتی جائے گی اور آج انھوں نے عالمی برادری اور تنظیموں سے اس قانون پر ان کے خدشات دور کرنے کے لیے بات چیت کی پیشکش بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا

16 اپریل, 2024

سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم

5 مارچ, 2025

برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو زندگی ختم کرنے کا حق دینے کا بل رواں ماہ پیش کیا جائیگا

5 اکتوبر, 2024

لاس اینجلس میں بھڑکنے والے آگ چوتھے روز بھی جاری، 10 ہزار عمارتیں ختم، اموات بڑھ گئیں

10 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں