Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں 7 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں 7 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں پولیس کی اہم کارروائی، 7 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے تھانہ للِہ کو ایک درخواست موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ 8 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی گئی جس پر ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر جاری ہے اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ ملزم کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جا سکے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے جرائم معاشرے کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور انہیں قانون کے مطابق کڑی سزا دلوائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بچوں اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مزید 2 نوجوان گرفتار

3 جولائی, 2025

کاروباری اداروں اور فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری

10 مارچ, 2025

پی ڈی ایم اے پنجاب نے ضلع جہلم کی انتظامیہ کو بارشوں بارے الرٹ جاری کر دیا

25 فروری, 2024

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا چھاپہ، ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہال کو بھاری جرمانہ

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں