Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کبڈی، نیزہ بازی اور گھوڑا ڈانس جیسے کھیل ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں، تیمور نواز جٹ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کبڈی، نیزہ بازی اور گھوڑا ڈانس جیسے کھیل ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں، تیمور نواز جٹ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: بساکھ کا موسم شروع ہوتے ہی پنجاب بھر کی طرح تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ ہرن پور میں تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے وائس چیئرمین کی زیرنگرانی شاندار کبڈی میچ منعقد کیا گیا۔

کبڈی میچ کے مہمان خصوصی تحصیل پریس کلب کے صدر اختر آرائیں اور چوہدری تیمور نواز جٹ نے شرکت کی۔

کبڈی میچ میں پنجاب کے نامور کبڈی کے کھلاڑیوں نے زبردست انداز میں ثقافتی کھیل کر مظاہرہ کرتے ہوئے دور دراز سے آئے ہزاروں شائقین سے خوب داد وصول کی جبکہ ڈھول کی تھاپ اور شہنائی کی آوازوں نے کھلاڑیوں کے حوصلہ میں اضافے کے ساتھ شائقین کو بھی مبذول کیا۔

عوامی سماجی حلقوں اور اہل علاقہ سمیت مہمانوں نے زبردست میلے کے انعقاد پر راجہ ندیم جنجوعہ ،راجہ نعیم جنجوعہ،لقمان یاسین،ساجد فارو ق،چو ہدری محسن کھرل و دیگر کو پرامن طریقے سے ثقافتی میلہ کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کامیاب معاشرہ اپنی ثقافت کو یاد رکھتا ہے ثقافتی کھیلوں کے فروغ کے لیے سبکو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ہماری ثقافت کی عکاسی بہترین انداز میں ہو ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

‏پنڈدادنخان میں قریبی رشتہ داروں میں جھگڑا، فائرنگ سے تین نوجوان شدید زخمی

20 اپریل, 2024

فواد چوہدری نے کاغذات نامزدگی سے متعلق ٹربیونل کے فیصلے کو چیلنج کردیا

11 جنوری, 2024

ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ فنڈز کی عدم فراہمی او ر تعمیر میں تاخیر، پنڈدادنخان میں مکمل ہڑتال اور احتجاج

15 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان میں محکمہ صحت کی اہم کارروائی، غیر قانونی دواخانہ سیل

2 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں