Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیو یارک میراتھن میں پاکستانی رنرز کی نمایاں پرفارمنس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیو یارک میراتھن میں پاکستانی رنرز کی نمایاں پرفارمنس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں دنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ میراتھن منعقد ہوئی جس میں 36پاکستانی رنرز نے شرکت کی اور نمایاں کارکردگی دکھائی۔

نیویارک میراتھن میں 12پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔پاکستان کے دانش الٰہی 3گھنٹے 26 منٹ اور 50سیکنڈز کے ساتھ نیو یارک میں تیز ترین پاکستانی رہے۔

روفی شہزادہ پاکستانی رنرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہے جب کہ پاکستانی امریکن بابر غیاث 3گھنٹے 38منٹ اور 52سیکنڈز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ اس کے علاوہ عمار ممتاز، پریم کمار، رحمان اظہر، یاور صدیق، شارق صمد، فصیح الصالح، سلمان خان اور سلمان چوہدری نے فاصلہ 4گھنٹے سے کم وقت میں طے کیا۔

میراتھون میں شریک نارویجین پاکستانی خولہ احمد 3گھنٹے 43منٹ اور 2سیکنڈز کے ساتھ تیز ترین پاکستانی خاتون رہیں جب کہ ماہین شیخ پاکستانی خواتین کی فہرست میں دوسرے اور کوکب سرور تیسرے نمبر پر رہیں۔

ہالینڈ کے ابدی نگئی نیویارک میراتھون کے فاتح رہے اور ڈچ رنر نے فاصلہ 2گھنٹے 7منٹ اور 39سیکنڈز میں پورا کیا۔نیو یارک میراتھون کی خواتین کیٹیگری میں کینیا کی شیلا چیپکوری نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہباز شریف کی حکومت منشور کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمان کا حصہ بنائے گی، بیرسٹر امجد ملک

23 مئی, 2024

سعودی عرب میں پاکستانی رنگوں کا میلا سج گیا

30 اکتوبر, 2024

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دیدی

3 دسمبر, 2023

حرمین شریفین مسلمانوں کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

27 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں