Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موبائل فون چارج کرتے وقت یہ باتیں یاد رکھیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موبائل فون چارج کرتے وقت یہ باتیں یاد رکھیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

موبائل فون کی اہمیت اور اس پر انحصار سے انکار ممکن نہیں۔ اسےہر وقت چارج رہنے کی ضرورت ہوتی ہے اور اکثر افراد کے لیے رات کا وقت موبائیل فون کو چارج کرنے کے لیے آسان ہوتاہے ۔

آج کے اس ڈیجیٹل دور میں موبایل فون زندگی کا ایک ناگزیر حصہ بن چکاہے مگر یہ اپنے ساتھ کئی حادثات کا خطرہ بھی لایا ہے خصوصا جب اسے چارج کیا جا رہاہو توآگ لگنے کا خطرہ موجود رہتا ہے ۔

غلط چارج یا ٹھیک طرح سے چارج نہ کرنا ایک خطرناک حادثہ کا موجب بن سکتا ہے ۔اس لئے والدین کو اپنے خاندان اور گھروں کی حفاظت کے لیے زیادہ فعال اقدام کرنے چاہیے ۔

یہاں ہم والدین کی رہنمائی کرتےہیں کس طرح اپنے گھر کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں ۔

چارجنگ ڈیوائسس کو تنگ یا ایسی جگہوں پر چارج کرنے سے گریز کریں ،جہاں آس پاس آتشگیر مواد موجود ہو ۔کسی ہوادار ایریے کا انتخاب کریں جہاں چارجنگ کے دوران گرمی کا اخراج ممکن ہو ۔

گھر کے افراد کو یہ عادت ڈالیں کہ جب الیکٹرک ڈیوائسس کو استعمال نہ کیا جائے تو انہیں پلگ سے ہٹا دیا جائے۔خصوصا رات کے وقت یا گھر سے جاتے ہوئے ۔یہ زیادہ گرم ہونے اور الیکٹرک آگ کے خطرے سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے ۔

اپنے خاندان کے افراد خصوصا بچوں کو سیکھائیں کہ ایک دفعہ اپنے ڈیوائس کے چارج کرنے کے بعد انہیں پلگ سے ہٹا دیں۔

ہمیشہ ایسےچارجر استعمال کریں جو کہ مانی ہوئی کمپنیوں سے سرٹیفائیڈ ہو ۔سرٹیفائیڈ چارجر ایک سیفٹی اسٹینڈرڈ رکھتے ہیں ۔

جعلی چارجرز سے ہوشیار رہیں، جو محفوظ نہیں ہوتے ہیں ۔اور صرف معروف کمپنیوں کے چارجر خریدیں ۔

بچوں کو اور دیگر فیملی کے ارکان کو چارج سیفٹی کی اہمیت سے آگاہ کرتےرہیں ۔انہیں غلط طریقے سے چارجنگ اور کسی حادثے سے محفوظ رہنے کی اہمیت بتائیں ۔

جب بھی چارجر کو تبدیل کریں تو استعمال شدہ ان چارجر کو ضائع کردیں ،بجائے ڈسٹ بن میں پھینکنے کے ،جہاں وہ ماحول کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہونڈا نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کرا دی

16 نومبر, 2024

اے آئی سے لیس فیچر کیساتھ سام سانگ کی پہلی ’گلیکسی ایس 24‘ سیریز لانچ

14 مارچ, 2024

پی ٹی اے کی ملک میں انٹرنیٹ سست روی کی تصدیق، وجہ بھی بتادی

22 اگست, 2024

سام سنگ الیکٹرانکس کو توقع سے زیادہ منافع میں کمی کا سامنا

10 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں