Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 14، ڈیزل 13 روپے 50 پیسے سستاہو گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پیٹرول 14، ڈیزل 13 روپے 50 پیسے سستاہو گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوجائے گا۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کے باعث نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

نگراں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول قیمت میں 14 روپے جب کہ ڈیز ل کی قیمت میں 13 روپے 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اسی طرح لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 11 روپے 29 پیسے کمی کی گئی ہے۔ جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی قیمت 14 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے مقررکر دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 29 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 164 روپے 64 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 191روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 جہلم نے عید الفطر کے حوالے سے ایمرجنسی پلان ترتیب دے دیا

27 مارچ, 2025

تجاوزات کا خاتمہ اور زیرو ویسٹ پنجاب حکومت کا ٹارگٹ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

20 جنوری, 2025

بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری

8 اگست, 2025

جہلم میں تاجروں کا 26 اپریل کو فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

25 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں