Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پنجابی ثقافت کا دن بھرپور جوش و خروش سے منایا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کے تحت پنجاب بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی پنجابی ثقافت ڈے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد پنجابی ثقافت کے خوبصورت رنگوں کو اجاگر کرنا اور دنیا بھر میں اس کی پہچان کو فروغ دینا تھا۔

ضلع جہلم کے مختلف تعلیمی اداروں، سرکاری دفاتر، کالجوں اور سکولوں میں اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ افسران، اساتذہ، ملازمین، طلبہ و طالبات نے پنجاب کے روایتی لباس مثلاً پگ، دھوتی، لاچا اور کرتا زیب تن کیے اور ثقافتی جوش و خروش کے ساتھ پنجابی کلچر ڈے منایا۔

گورنمنٹ ہائی سکول جہلم، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول، تبلیغ الاسلام سکول، گورنمنٹ ڈگری کالج ٹلیانوالہ سمیت دیگر اداروں میں رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اسی طرح میونسپل کمیٹی جہلم، ڈی سی آفس، اور دیگر اہم سرکاری دفاتر میں بھی پنجابی ثقافت کی جھلک نمایاں طور پر نظر آئی۔

ثقافتی دن کی تقریبات میں پنجاب کے مخصوص کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا، جنہیں شرکاء نے بھرپور ذوق و شوق سے انجوائے کیا۔ اساتذہ اور ایڈمنسٹریٹو اسٹاف نے خود بھی پنجابی لباس پہن کر ثقافت کے فروغ میں اپنا حصہ ڈالا۔

پنجابی کلچر ڈے منانے والے افراد نے اس دن کو پنجاب کی روایتی اقدار، بھائی چارے اور محبت کے پیغام کے طور پر منایا اور کہا کہ ایسے دن نہ صرف ثقافت سے جڑے رہنے کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ نئی نسل کو اپنی روایات سے روشناس کروانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ای کامرس یا آن لائن کاروبار کرنے والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

12 جون, 2025

جہلم، دینہ اور سوہاوہ میں 4 دسمبر کو عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

3 دسمبر, 2023

فواد چوہدری کی 9 مئی کے مقدمے میں بریت کی درخواست خارج کرنے کیخلاف اپیل مسترد

22 جولائی, 2025

جہلم: گورنمنٹ ہائی سکول بکڑالہ کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے سلور میڈل حاصل کر لیا

17 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں