Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں میرج ہال مالکان کی جانب سے ون ڈش کے اصول کی کھلے عام خلاف ورزی جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں میرج ہال مالکان کی جانب سے ون ڈش کے اصول کی کھلے عام خلاف ورزی جاری

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
10 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں میرج ہال مالکان کی جانب سے ون ڈش کے اصول کی کھلے عام خلاف ورزی جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے باوجود مقامی میرج ہال مالکان مہمانوں کو لذیذ کھانوں کی متعدد ڈشوں سے تواضع جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی بیاہ کے پروگراموں میں صرف ایک ڈش کی پیش کش کو لازمی قرار دیا گیا تھا تاکہ شادیوں میں غیر ضروری مہنگائی اور فرق کو ختم کیا جا سکے۔ تاہم دینہ کے میرج ہال مالکان نے اس ہدایت کو نظرانداز کرتے ہوئے میرج ہال کی بکنگ کے لیے اپنی مرضی کے مطابق متعدد ڈشز کے آرڈر لے کر مہمانوں کو بھرپور کھانے پیش کرنا شروع کر دیا۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے صرف چند میرج ہال کو جرمانہ یا سیل کیا جاتا ہے، جس کے بعد مالکان دوبارہ غیر قانونی عمل شروع کر دیتے ہیں۔ ہال مالکان کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ جرمانہ ادا کر کے اجازت حاصل کرتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ون ڈش پر عملدرآمد کروانے میں دشواری پیش آتی ہے۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ ون ڈش کے اصول پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے تاکہ امیر و غریب کی شادیوں میں فرق ختم ہو اور معاشرے میں عدل و مساوات قائم رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں سوئی گیس کی فراہمی کا منصوبہ سردخانے کی نذر، صنعتکار پریشان

31 دسمبر, 2024

دینہ: وسیلہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے زیر اہتمام آٹھویں فری آئی کیمپ کا کامیاب انعقاد

29 جنوری, 2025

گندم کی مناسب قیمت نہ ملنے اور باردانہ کی عدم دستیابی کیخلاف ضلع جہلم کے کسان اور زمیندار سراپا احتجاج

21 اپریل, 2024

ضلع جہلم میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر جرمانہ 2000 روپے کر دیا گیا

13 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں