Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جاپان میں 5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جاپان میں 5 اموات کے بعد دواساز کمپنی پر حکام کا چھاپہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوساکا: جاپان میں وزارت صحت کے حکام نے دواساز کمپنی کوبویاشی فارماسوٹیکل کی فیکٹری پر چھاپہ مارا جس کی ہیلتھ سپلیمنٹس استعمال کرنے سے مبینہ طور پر 5 شہریوں کی موت ہوچکی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی ایک غذائی سپلیمنٹ جس کی تشہیر کولیسٹرول کم کرنے کےطور پر کی گئی تھی، استعمال کرنے کے بعد مبینہ طور پر 5 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔

شہریوں کی موت کے بعد وزارت صحت، لیبر اور ویلفیئر سمیت مقامی حکام نے اوساکا شہر میں کمپنی کی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور وہاں سپلمنٹس کی تیاری کے طریقہ کار کا معائنہ کیا۔

معائنے کرنے پر سپلمنٹس میں سرخ خمیری چاول یا جاپانی زبان میں beni koji نامی جزو پایا گیا۔ بینی کوجی دراصل ایک قسم کا فنگس ہے جو کہ Monascus purpureus کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کچھ کھانوں میں سرخ رنگ کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔

وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہ سپلیمنٹس اموات اور بیماریوں کے لیے ذمہ دار ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد اب بھی بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب کمپنی کے صدر آکیہیرو کوبویاشی کا کہنا تھا کہ سپلیمنٹس لینے کے بعد سے پانچ افراد کی موت ہوچکی ہے اور 114 افراد اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اس بات پر معذرت خواہ ہیں کہ ہم نے جلد کوئی موثر قدم کیوں نہیں اٹھایا۔

کمپنی کو اس حوالے سے سرکاری میڈیکل رپورٹس موصول ہونے کے بعد تمام مصنوعات کو مارکیٹ سے واپس منگوا لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اگرچہ بینی کوجی کو کئی سالوں سے مختلف مصنوعات میں استعمال کیا جاتا رہا ہے تاہم 2023 میں اس حوالے سے متعدد طبی مسائل مسائل رپورٹ ہوئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

3 دسمبر, 2024

نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن کم کیا جاسکتا ہے، تحقیق

15 مارچ, 2024

ہیٹ اسٹروک کی علامات اور احتیاطی تدابیر

4 جولائی, 2024

جہلم میں ادویات کی قیمتیں آسمانوں پر، ادویات عوام کی قوت خرید سے باہر

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں