Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پتنگ بازی انسانی جانوں کیلئے موت، والدین اپنے بچوں کو خونی کھیل سے باز رکھیں، ایس ایچ او تھانہ سول لائن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پتنگ بازی انسانی جانوں کیلئے موت، والدین اپنے بچوں کو خونی کھیل سے باز رکھیں، ایس ایچ او تھانہ سول لائن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پتنگ بازی انسانی جانوں کے لئے موت ہے، والدین اپنے بچوں کو اس خونی کھیل سے باز رکھیں اور آس پاس پتنگ اڑانے اور فروخت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔

ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پتنگ بازی کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پتنگ فروخت کرنے اور پتنگ بازی کرنے والے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جارہے ہیں اور ایسے افراد قانون کی گرفت میں ہونگے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کے خاتمے کے لئے والدین کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ کسی قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

انہوں نے نوجوانوں سے خونی کھیل سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: فوڈ سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کیلئے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، متعدد پوائنٹس سیل اور بھاری جرمانے

14 فروری, 2026

دھی رانی پروگرام؛ جہلم میں ایک بھی اجتماعی شادی نہ ہو سکی

22 اکتوبر, 2025

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 39 افراد گرفتار

27 فروری, 2026

کریانہ سٹور، قصاب، سبزی فروش اور ہوٹلز مالکان غیر معیاری کھانے کے من مرضی کے نرخ وصول کرنے لگے

7 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں