Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دھی رانی پروگرام؛ جہلم میں ایک بھی اجتماعی شادی نہ ہو سکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دھی رانی پروگرام؛ جہلم میں ایک بھی اجتماعی شادی نہ ہو سکی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کا مقصد غریب، نادار اور بے سہارا بچیوں کے والدین کا بوجھ کم کرنا اور ان کے گھروں میں خوشیاں بکھیرنا تھا، مگر افسوس کہ ضلع جہلم میں اب تک اس منصوبے کے تحت ایک بھی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی۔

پنجاب کے دیگر اضلاع میں دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں جہاں درجنوں بچیوں کی شادیاں سرکاری سرپرستی میں انجام پائیں، تاہم ضلع جہلم اور گردونواح کے غریب والدین اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے اب بھی دربدر ہیں۔

متاثرہ والدین کا کہنا ہے کہ جہیز کی کمی اور مالی تنگدستی کے باعث بیٹیاں گھروں میں بیٹھی ہیں، جبکہ ان کی فریاد سننے والا کوئی نہیں۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، صوبائی وزیرِ سماجی بہبود اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ جہلم میں بھی دھی رانی پروگرام کے تحت اجتماعی شادیوں کا انعقاد کیا جائے تاکہ غریب والدین کے دلوں میں امید کی شمع دوبارہ روشن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مبینہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کی سرگرمیوں پر تشویش

12 جولائی, 2026

دینہ میں تیز رفتار مزدہ لوڈر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا، خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

12 مئی, 2024

منظور پشتین کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کر دیا گیا

8 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں معرکہ حق کے سلسلے میں شاندار ریلی، افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین

3 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں