Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لندن میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری رواں برس تعداد 80 ہو گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لندن میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری رواں برس تعداد 80 ہو گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: میٹروپولیٹن پولیس کی کاوشوں اور نائف ایمنسٹی کی اسکیموں کے اجرا کے باوجود لندن میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار کو شمالی لندن کے علاقے ایڈسٹن میں 15سالہ لڑکے کے قتل کے بعد رواں برس قتل کئے جانے والے افراد کی تعداد 80ہو گئی ہے جن میں 16 ٹین ایجر بھی شامل ہیں، جن میں سے دو کو گولی اور 14 کو خنجر مار کر قتل کیا گیا۔

بدھ27ستمبر کو جنوبی لندن کے علاقے کرائیڈن میں پرائیوٹ اسکول کی طالبہ 15 سالہ علینا اینڈم کو اسکول جاتے ہوئے گردن میں چھری مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ علینا کے قتل کے الزام میں پولیس نے17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرکے اس پر قتل کا الزام عائد کر دیا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ برس 2022میں 112 افراد کو قتل کیا گیا تھا جب کہ 2021میں یہ تعداد 124 تھی۔ 2017میں لندن میں قتل کی 159 وارداتیں ہوئی تھیں۔ علینا اینڈم کے قتل کے بعد میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد وبا کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ لڑکوں کو پرائمری اور خصوصاً سیکنڈری اسکول میں خواتین سے برتاؤ کے حوالے سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

صادق خان نے حکومت سے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ ’’زومبی نائفس‘‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے قانون سازی کا عمل تیز کیا جائے اور ان کی آن لائن فروخت پرپابندی عائد کی جائے۔ ہوم آفس نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ تشدد کی بنیادی وجوہ کو حل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔

ہوم آفس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بغیر کسی معقول وجہ کے تین انچ سے بڑی بلیڈ والی چیز عوام میں لےکر جانا یا اس کو بطور ہتھیار استعمال کرکے کسی کو دھمکانا پہلے ہی جرم ہے اور وہ ان ہتھیاروں کو ضبط کرنے کے حوالے سے پولیس افسران کو مزید اختیارات بھی دیئے جا رہے ہیں۔

حکومت نے چاقو کے جرائم کو روکنے کیلئے متعدد منصوبوں میں سرمایہ کاری بھی کی ہے اور 2019 سے اب تک تشدد سے متاثرہ 20 علاقوں میں حالات کی بہتری کیلئے 170 ملین پاؤنڈ کی رقم دی جا چکی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
32%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورینٹ میں داخلے پر پابندی

17 اپریل, 2024

دبئی میں گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے شخص کو سزائے موت

16 جنوری, 2024

سکھ شہری کوامریکا میں قتل کرنے کی سازش پر بھارت سے جواب طلب

27 جون, 2024

’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل

16 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں