Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
16 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، دو ملزمان فرار ہو گئے۔

ترجمان سی سی ڈی جہلم کے مطابق جہلم کے علاقے ڈھوک منور روڈ پر دوران ناکہ بندی سی سی ڈی ٹیم نے ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر سوار افراد نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے دوران ایک گولی کانسٹیبل کے سینے پر لگی تاہم خوش قسمتی سے بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے وہ محفوظ رہے۔

سی سی ڈی ٹیم کی جوابی حکمتِ عملی کے نتیجے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جس کی شناخت علی رضا ولد کرم بخش سکنہ منڈی بہاؤالدین کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ اس کے دو نامعلوم ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم علی رضا کے خلاف سول لائنز منڈی بہاؤالدین تھانہ میں موٹرسائیکل چوری، منشیات اور ڈکیتی سمیت متعدد مقدمات درج ہیں۔ ملزم سے 8 ایم ایم رائفل بھی برآمد ہوئی ہے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ فرار ملزمان کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔ سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ علی رضا سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، منشیات فروشوں سے رابطے پر دو پولیس اہلکار برطرف

25 مئی, 2025

جہلم: تحصیل روڈ کو ماڈل بازار بنانے کا منصوبہ، انتظامیہ کا معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

18 اپریل, 2026

پی ایم اے ہاؤس جہلم کا شاندار تزئین و آرائش کے بعد باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

14 اپریل, 2026

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

22 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں