Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ستھرا پنجاب؛ جہلم کا تاریخی قصبہ کنتریلہ گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ستھرا پنجاب؛ جہلم کا تاریخی قصبہ کنتریلہ گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خواب ستھرا پنجاب جھوٹ کا پلندہ، ضلعی ہیڈ کواٹر کی بغل میں واقع تاریخی قصبہ کنتریلہ گندگی کی آماجگاہ میں تبدیل، ڈپٹی کمشنر/ضلعی ایڈمنسٹریٹر سب کچھ جاننے کے باجود خاموش، شہر سے ملحقہ قصبہ کو کوڑے کے ڈھیروں سے نجات نہ مل سکی۔

تفصیلات کے مطابق مال کا کمال، ضلعی ہیڈ کواٹر کی بغل میں واقع تاریخی قصبہ کنتریلہ آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کاخواب شرمندہ تعبیر نہ سکا۔

تاریخی قصبہ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کومنہ چڑھارہے ہیں جبکہ قصبہ کے وسط سے گزرنے والا نکاسی آب کانالہ گندگی کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ گندےنالے سے اٹھنے والے تعفن سے نالے کے ارد گرد اور گردونواح کے مکینوں کا برا ہے۔ تعفن سے بیماریاں پھیلنے کااندیشہ لا حق ہے۔

مکینوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری بلدیات اور کمشنر راولپنڈی سے نوٹس لینے اور صفائی ستھرائی کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سولر سسٹم کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی , اب کتنے کا ملے گا؟

2 نومبر, 2023

معروف سماجی و کاروباری حاجی ارشد حسین (مرحوم) کے ایصال ثواب کی محفل پاک کا انعقاد

26 مئی, 2024

دینہ میں شادی کی تقریب کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ، چار افراد زخمی

5 اکتوبر, 2025

سوہاوہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کی حالت غیر

8 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں