Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کی حالت غیر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کی حالت غیر

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
8 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی میں مضر صحت کھانا کھانے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تین روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے اسی خاندان کے 8 افراد متاثر ہوئے تھے اور دو بچے دوران علاج دم توڑ گئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق تین روز کے دوران جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی کے گاؤں ڈھوک شیریاں میں فوڈ پوائزننگ کا دوسرا واقعہ ہے۔ مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے دو کم عمر لڑکی لڑکا، چار خواتین اور چار مردوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں فوری طور پہلے سوہاوہ اور بعدازاں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

متاثرہ ہونے والوں 60 عبدالحمید، 80 سالہ محمد عنایٹ، 30سالہ عالیہ، 18 سالہ عظیمہ، 18 سالہ حمزہ علی، 10 سالہ مریم، 16 سالہ آمنہ، 40 سالہ امجد، 11 سالہ عربیہ اور 17سالہ بلال شامل ہیں۔ تین روز قبل مضر صحت کھانا کھانے سے اسی خاندان کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 6 بچوں کی حالت بگڑ گئی تھی۔

ڈاکٹرز کے مطابق تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے انکی سیمپلنگ کی جارہی ہے معدے کو صاف کردیا گیا۔ ڈی ایم ایس ڈاکٹر عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس آنے والے دس مریض خطرے سے باہر ہیں۔ ڈاکٹر چیک اپ کر رہے ہیں اور مزید ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوگا کہ فوڈ پوائزنگ ہے یا کچھ اور ہے۔

اہلخانہ کے مطابق گھر میں فوتگی کی وجہ سے خاندان کے لوگ اکھٹے تھے، کھانے کے بعد طبیعت بگڑی ہے۔ قریبی رشتہ دار عامر حسین کا کہنا ہے کہ سب نے کھانا کھایا، پتہ نہیں سالن میں کچھ تھا یا پانی میں۔ متاثر ہونے والی مریضہ عریبہ کا کہنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد مجھے گھبراہٹ محسوس ہوئی ہے اور طبیعت خراب ہوگئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ:‌ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 45 سالہ نمبردار کو قتل کر دیا

10 اکتوبر, 2023

جہلم میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، 12 افغان باشندے گرفتار

1 مارچ, 2026

جہلم پریس کلب کے صدر محمد شہباز بٹ کے گھر مسلح افراد کا دھاوا، شہباز بٹ کو اغواء کر لیا گیا

29 فروری, 2024

بجلی صارفین کیلئے مشکلات میں اضافہ، ڈاکخانوں کے بعد نجی بینکوں نے بھی بل وصولی سے انکار کر دیا

24 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں