Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: بھوگی چک میں ملک زعفران اور ملک عمران کی جانب سے پروقار افطار و ڈنر پارٹی کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: بھوگی چک میں ملک زعفران اور ملک عمران کی جانب سے پروقار افطار و ڈنر پارٹی کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
16 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: بھوگی چک میں سیاسی و سماجی شخصیت ملک زعفران اور ملک عمران کی جانب سے ایک پروقار افطار و ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب میں ممبر قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فضل الحق فضلی، ملک الطاف، چوہدری توقیر، چوہدری زاہد چھنی، چوہدری مقبول جوئیہ، چوہدری ابرار نجیب گجر اور محمد احمد سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

تقریب میں معززین علاقہ کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اجتماعی افطار میں شریک ہوئے۔ شرکاء نے میزبان ملک زعفران اور ملک عمران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس تقریب کو بھائی چارے اور یکجہتی کی خوبصورت مثال قرار دیا۔

تقریب کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

10 جون, 2025

جہلم کے ہزاروں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سیل کرنے کے احکامات جاری

6 اپریل, 2024

سولر پینل کے وہ خرچے جو ماہانہ بجٹ میں شامل نہیں ہوتے

14 ستمبر, 2024

جہلم میں تجاوزات اور ریڑھی کلچر عوام کے لیے خطرہ بن گیا

26 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں