Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تارکین پاکستان کیلئے خوشخبری، ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان ہوگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تارکین پاکستان کیلئے خوشخبری، ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان ہوگیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے لیے چار ماہ تک پی ٹی اے سے ٹیکس فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق عارضی فون رجسٹریشن کا یہ اقدام ایف بی آر اور پی ٹی اے نے ایف آئی اے اور موبائل فون آپریٹرز کے اشتراک سے اٹھایا گیا ہے۔

یہ نظام ان اوور سیز پاکستانیوں اور غیرملکی شہریوں کے لیے وضع کیا گیا ہے جو اپنے موبائل فونز مستقل پاکستان میں نہیں رکھنا چاہتے۔ ان پر صرف ایک موبائل فون کا قانون لاگو ہو گا۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں پاسپورٹ نمبر، پاکستان آنے اور واپس جانے کی تواریخ، موبائل فون سم کارڈ اور موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر مہیا کرنا ہو گا۔

اوور سیز پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے پاکستان میں 120دن قیام کے بعد اس سہولت کے تحت کی گئی رجسٹریشن خود بخود ختم ہو جائے گی اور ان کا آئی ایم ای آئی نمبر معطل ہو جائے گا، جس کے بعد مقامی نیٹ ورکس پر وہ فون استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔ اگر یہ شخص دوبارہ پاکستان کا سفر کرتا ہے تو اسے اس عارضی سہولت کے لیے دوبارہ درخواست دینی ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
scattered clouds
34° _ 34°
55%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں بینک ملازم کی 46 لاکھ روپے مالیت کی کار چوری

30 اپریل, 2025

جہلم: سرویکل کینسر ویکسین کے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد، والدین اپنی بچیوں کو حفاظتی ٹیکہ لگوائیں، ڈاکٹر مظہر حیات

21 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان کے مین بازار میں پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار، تاجر اور شہری پریشان

4 مارچ, 2026

سی سی ڈی کا پنجاب میں بھرپور ایکشن، جرائم پیشہ عناصر مساجد میں حلف اُٹھانے لگے

11 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں