Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کار، موٹر سائیکل کے من پسند نمبروں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کار، موٹر سائیکل کے من پسند نمبروں کی نیلامی کی تاریخوں کا اعلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے جنوری 2024 کے لیے اپنا ای-آکشن شیڈول جاری کر دیا جس میں کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے من پسند نمبروں کے لیے بولی لگانے کی اجازت ہوگی۔

شرکاء کو اپنی پسند کے یونیورسل نمبرز حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ پہلی سیریز کے لیے رجسٹریشن یکم جنوری سے شروع ہوئی ہے جو 11 جنوری تک جاری رہے گی۔

مزید برآں باقی 2 سیریز کے لیے رجسٹریشن بالترتیب 11 جنوری اور 21 جنوری کو شروع ہوگی۔ سیریز کے لیے بولی لگانے کا عمل بالترتیب 11 جنوری، 21 جنوری اور یکم فروری کو شروع ہونا ہے۔

دریں اثنا کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن یکم جنوری سے شروع ہوئی اور 20 جنوری تک جاری رہے گی۔ ان گاڑیوں کی بولی 21 جنوری اور 22 جنوری کو ہوگی۔

چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) فیصل یوسف کے مطابق شہری آن لائن پورٹل اور ای آکشن موبائل ایپ کے ذریعے نیلامی کے لیے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 12 سالہ بچے بدفعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار، منشیات فروش بھی گرفتار

28 اکتوبر, 2023

سوہاوہ: شہداء کی قربانیاں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائیں گی، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

9 مئی, 2026

جہلم میں غیر قانونی ترک منشیات سنٹروں کی بھرمار، مریضوں کے علاج معالجہ کے نام پر لوٹا جانے لگا

29 ستمبر, 2024

دیسی مہینوں کو یاد رکھنے کا قابل فہم طریقہ ، موسم کو سمجھنا بھی آسان

31 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں