Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے محکمہ جنگلات کا عملہ 24 گھنٹے متحرک ہے، نعمان ارشد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جنگلات میں آگ پر قابو پانے کیلئے محکمہ جنگلات کا عملہ 24 گھنٹے متحرک ہے، نعمان ارشد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ جنگلات جہلم کے ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ محمد نعمان ارشد نے کہا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے محکمہ جنگلات کا عملہ پوری طرح متحرک ہے اور فیلڈ میں 24 گھنٹے مسلسل خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات کی ٹیمیں شہریوں کے تحفظ، قیمتی قدرتی وسائل کے بچاؤ اور ماحول کے تحفظ کے لیے فرنٹ لائن پر ہمہ وقت موجود ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

نعمان ارشد نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بے بنیاد افواہوں، غیر مصدقہ خبروں اور گمراہ کن اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں بلکہ صرف محکمہ جنگلات کے سرکاری سوشل میڈیا پیجز اور مستند سرکاری ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر اعتماد کریں۔

انہوں نے واضح کیا کہ حقائق کے برعکس کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے یا غیر تصدیق شدہ معلومات کو پھیلانے سے گریز کیا جائے تاکہ عوام میں بے چینی اور غلط فہمیاں پیدا نہ ہوں۔

ڈپٹی کنزرویٹر آف فاریسٹ نے مزید کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال، شکایت یا معلومات کی تصدیق کے لیے شہری فوری طور پر فاریسٹ ہیلپ لائن 1084 پر رابطہ کریں تاکہ بروقت کارروائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محکمہ جنگلات جنگلاتی وسائل کے تحفظ، آگ کی روک تھام اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے انجام دیتا رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ

4 جنوری, 2024

جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ، مسافر من مانے کرائے دینے پر مجبور

10 ستمبر, 2026

سوہاوہ میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، 55 سالہ کار سوار جاں بحق

12 جنوری, 2025

جہلم میں شہری کے گھر میں چوری کرنے والے چور تاحال نہ پکڑے جا سکے

2 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں