Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کی تاخیر پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نے ایف ڈبلیو او کو خط لکھ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کی تاخیر پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نے ایف ڈبلیو او کو خط لکھ دیا

نیر اعوان
نیر اعوان
27 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان معاشی، سماجی اور سیاحتی طور پر تباہ ہو رہا ہے، بے روزگاری اور جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، صنعتی ترقی رک گئی ہے، فوڈ سپلائی لائن کٹ چکی ہے، صحت کی سہولیات تیزی سے کم ہو رہی ہیں، تعلیمی معیار گر رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شہرون نے للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے کی تاخیر کے باعث تحصیل پنڈدادنخان کے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے ایف ڈبلیو او چوران کیمپ کو ایک خط میں کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ایف ڈبلیو او کو لکھے گئے خط میں کہا کہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے پر تاخیر فنڈز کی عدم فراہمی، تعمیراتی کام کی بندش کے باعث تحصیل کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے۔ تمام تجارتی مراکز، ذرائع آمدورفت نہ ہونے کے باعث مافیا کے قبضے میں جا چکے ہیں جس کے باعث قیمتوں کا کنٹرول مشکل ہو رہا ہے۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ سفری سہولیات نہ ہونے کے باعث ڈاکٹرز کی عدم دلچسپی کے باعث تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان سمیت بنیادی مراکز صحت خالی ہو رہے ہیں جبکہ دنیا کی دوسری بڑی کان نمک کھیوڑہ میں سیاحوں کی ریکارڈ کمی واقعہ ہوئی ہے۔ قلعہ نندنا باغانوالہ البیرونی کی لیبارٹری تک سیاحوں کی رسائی ناممکن ہو رہی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے خط میں لکھا کہ معدنیات کی دولت سے مالا مال تحصیل واحد رابطہ سڑک کی عدم تعمیر کے باعث ریونیو اکٹھا نہ کر پا رہی، وسائل کی عدم فراہمی کے خلاف عوامی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ طلبہ، مسافروں، خواتین اور بزرگ کو روزانہ کی بنیاد پر شدید مشکلات کا سامنا ہے، ضلع جہلم کی تاریخی تحصیل اس وقت بدترین معاشی سماجی سیاحتی بحران کی زد میں ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شہرون نے ایف ڈبلیو او حکام سے ڈیول کیرج وے منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔

سماجی حلقوں، ورکنگ کمیٹی للِہ جہلم روڈ سمیت تحصیل بھر کے سماجی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شہرون کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ایف ڈبلیو او حکام سے فوری کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم نے اسپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن صدر کا افتتاح کر دیا

7 مارچ, 2025

جہلم: ڈیٹیکشن بل کی مد میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، سرفراز ملک کی نیپرا کو تحقیقات کی درخواست

25 جون, 2025

جہلم: عید الاضحی کے موقع پر قصابوں نے بھی چھریاں ٹوکے تیز کرلئے

13 جون, 2024

جہلم کی پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

3 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں