Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آزاد کشمیر میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پاکستانی اقدامات قابل ستائش ہیں، لندن میں اظہار تشکر کیلئے مظاہرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آزاد کشمیر میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے پاکستانی اقدامات قابل ستائش ہیں، لندن میں اظہار تشکر کیلئے مظاہرہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: آزاد کشمیر میں مہنگائی کے مسئلے سے خوش اسلوبی سے نمٹنے پر کشمیریوں کی جانب سے لندن میں حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر نعیم عباسی، اسلم ڈوگر، پیپلز پارٹی کے رہنما ریاض کوہمروی، امجد امین بوبی، سابق میئر سلاؤ امجد عباسی، کونسلر قیصر چوہدری و دیگرنے کہا کہ وہ حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیر کے عوام کیلئے 23ارب روپے کے امدادی پیکیج کے لیے شکر گزار ہیں۔ آزاد کشمیر میں حکومت پاکستان کے مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اٹھائے گئے قابل ستائش اقدامات کو سراہتے ہیں۔ بجلی اور آٹے جیسی بنیادی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے عوام کو بڑا ریلیف ملا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آزادکشمیر کے معاملے میں خصوصی دلچسپی لے کر کر مسائل کوحل کیا۔

شرکاء نے کہا کہ ملک دشمن عناصر نے کشمیری اور پاکستانی عوام میں تفریق ڈالنے کا مذموم منصوبہ بنا رکھا تھا لیکن حکومت پاکستان کے بروقت اقدامات سے ملک دشمن عناصر کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔ ہم یہاں حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنے اکھٹے ہوئے ہیں پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھی ہے۔ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج کے مظاہرے سے ملک دشمن عناصر کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کشمیری اور پاکستانی خون کے رشتے میں بندھے ہیں جنہیں کوئی الگ نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھی جائے گی اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے عوام آزادی کا سورج دیکھیں گے۔

مظاہرے کے شرکاء نے پاکستان اور پاک فوج کی حمایت میں زوردار نعرے بھی لگائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کی آمد، اوسلو ٹاؤن ہال کی شاہراہ برقی قمقموں سے جگمگا اٹھی، وزیراعلیٰ کی مسلمانوں کو مبارکباد

13 مارچ, 2024

آمنہ بلوچ اور لکسمبرگ کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن جین پال ریٹر کی ملاقات

24 جون, 2024

پاکستان کا مستقبل بہت اچھا ہے، شیخ سعود بن صقر القاسمی

1 مئی, 2024

پاکستان انٹرنیشنل سکول عزیزیہ، جدہ میں شاندار سائنسی نمائش کا انعقاد

12 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں