Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا اور بہت کچھ سیکھا، ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا اور بہت کچھ سیکھا، ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہالی ووڈ اسٹار ول سمتھ نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے رمضان کے مہینے میں پورا قرآن پڑھا تھا۔ انہوں نے قرآن پاک کے مطالعے کے دوران بہت کچھ سیکھنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن پڑھنے کے بعد تمام غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔

ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے ’شاہد‘ پلیٹ فارم پر ’بگ ٹائم پوڈ کاسٹ‘ پروگرام کے ذریعے صحافی عمرو ادیب کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں روحانیت سے محبت کرتا ہوں۔

ول سمتھ نے کہا کہ ان کی زندگی کے گزشتہ 2 برس مشکل تھے۔ اس دوران انہوں نے اپنے باطن کے بارے میں سوچنا شروع کیا، اس عرصے میں انہوں نے قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابیں پڑھیں اور ماہِ رمضان میں قرآن پاک کو مکمل طور پڑھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ میری زندگی میں روحانیت کی تلاش تھی۔ یہ میری زندگی کا وہ دور تھا جب میں اپنے دل کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینا چاہتا تھا تاکہ میں پرسکون ہو سکوں۔

ہالی ووڈ اسٹار نے انکشاف کیا کہ قرآن میں حضرت موسیٰ (علیہ السلام) کا جتنی بار تذکرہ ہوا ہے اس سے وہ حیران رہ گئے، یہ دلچسپ بات ہے، مجھے اس واقعے اور تجربے نے بہت متاثر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سادگی سے متاثر ہوا ہوں، قرآن سادہ ہے اور اس میں چیزیں شیشے کی طرح بالکل واضح ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قرآن پاک پڑھنے کے بعد کوئی غلط فہمی نہیں رہتی، قرآن کو گہرائی سے پڑھیں تو غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابراہیم علیہ السلام انبیاء کے والد ہیں۔ ان کی نسل سے اسماعیل اور اسحاق (علیہ السلام) آئے ۔ وہ سلسلہ نبوت کی پوری تصویر سمجھ کر خوش ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، خاتون پر تشدد کا ملزم اور منشیات فروش گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جاپانی سائنسدان نے قرآنی آیت سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

13 اکتوبر, 2024

تعلیمی اخراجات کے علاوہ ظاہر کی جانے والی رقم میں اضافے سمیت کینیڈا کی سٹوڈنٹ ویزا پالیسی میں نمایاں تبدیلیاں

8 دسمبر, 2023

مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانی

10 اکتوبر, 2024

اوبر پر اب اونٹ سواری بک کرنے کی بھی سہولت، ویڈیو وائرل

24 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں