Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قوم کومتحدہوکرملک دشمن عناصرکےمذموم عزائم کوناکام بنانا ہو گا، مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قوم کومتحدہوکرملک دشمن عناصرکےمذموم عزائم کوناکام بنانا ہو گا، مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کے خصوصی اجلاس میں علماء کرام نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی سلامتی اور امن و امان پر حملہ قرار دیا۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پوری قوم کو متحد ہو کر ملک دشمن عناصر، خصوصاً فتنۃ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔

علماء کرام نے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیاں اور جدوجہد قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں پوری قوم کو پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر بیداری اور اتحاد کا ثبوت دینا ہوگا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ 29 نومبر کو جامع مسجد نور سکھا میں ہونے والی سالانہ سیرۃ النبی ﷺ کانفرنس کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس موقع پر حکیم قاری شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ کانفرنس میں مرکزی علماء کونسل پاکستان کے قائدین کی آمد پر شاندار اور والہانہ استقبال کیا جائے گا۔

اجلاس کے آخر میں ملک کی سلامتی، امن و امان، حالیہ دہشت گردی میں شہید ہونے والے شہریوں اور پاک فوج کے غیور جوانوں کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ علماء کرام نے پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک دشمن سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں حکیم قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری اشرف، مولانا انس الرحمٰن، قاری ابصار ایوب، قاری عاصم عرفان، مولانا محمد مدثر، قاری عمران، ماسٹر محمد مبارک، مولانا حکیم زبیر الحسن، شاکر علی، مولانا مرتضیٰ تنویر اور قاری محمد صدیق نے شرکت کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گکھڑ برادر ویلفیئر ٹرسٹ اوور سیز پاکستانی نے مستحقین میں راشن تقسیم کیا

15 مارچ, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا

24 نومبر, 2023

پنجاب حکومت کا بڑے کسانوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ

23 جنوری, 2025

ضلع جہلم میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ گیس ری فلنگ کا دھندہ بغیر خوف خطر جاری

25 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں