Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید سردی؛ جہلم میں کئی کئی گھنٹے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری سخت مشکلات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید سردی؛ جہلم میں کئی کئی گھنٹے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری سخت مشکلات کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اندھیر نگری چوپٹ راج، شدید سردی کے موسم میں کئی کئی گھنٹے گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ، صارفین سخت مشکلات کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ گیس و بجلی کی آنکھ مچولی نے صارفین کا جینا عذاب کرکے رکھ دیا ہے، صارفین نے شدید سردی سے بچنے کے لیے گیس سلنڈروں اور کوئلوں کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔

صارفین کا کہنا ہے کہ موسم سرما میں بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ نے ذہنی مریض بنا دیا ہے اور ایل پی جی گیس کے نرخ آسمان سے باتیں کررہے ہیں، حکمرانوں نے سوائے اپنی جیبیں بھرنے کے اس ملک اور عوام کے لیے کچھ نہیں سوچا، گیس کی لوڈ شیڈنگ سے روزمرہ کی زندگی بہت مشکل بن چکی ہے۔

کاروباری حضرات اور سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین سمیت سکولز و کالجز میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو صبح بغیر ناشتے کے جانا پڑتا ہے اور جب وہ شام کو گھر واپس لوٹ کر آتے ہیں تب بھی گیس کا نام ونشان نہیں ہوتا، موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو چکی ہیں اور اب معصوم بچے بھی سکول ناشتے کے بغیر ہی جارہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کو چاہیے کہ وہ گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر قابو پائے اور عوام کو جینے کا حق دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
28%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ منشیات فروشی کیس کا فیصلہ، مجرم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا
5 نومبر, 2026
جہلم میں سموگ کے اثرات نمایاں، شہریوں کو سانس اور آنکھوں کی تکالیف کا سامنا
5 نومبر, 2026
دینہ پولیس کی بروقت کارروائی، راولپنڈی سے لاپتہ ہونے والا بچہ بحفاظت لواحقین کے حوالے
5 نومبر, 2026
جہلم میں موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ، زکام، بخار اور کھانسی کے مریضوں میں اضافہ
5 نومبر, 2026
نئے صوبوں کی تشکیل کی بحث میں جہلم کے ترقیاتی مسائل کو بھی ترجیح دینے کی ضرورت
5 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جی ٹی روڈ پر حفاظتی جنگلے اکھاڑنے کا انکشاف، شہری و ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج

25 اپریل, 2026

کیا واقعی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی قسطوں پر موبائل فون دے گی؟

31 اکتوبر, 2023

دینہ میں بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

27 فروری, 2026

سوہاوہ میں ٹیلی نار اور جاز کی سروس میں بار بار تعطل، صارفین شدید پریشان

6 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں